شبقدر کے عوام پینے کے صاف پانی سے تاحال محروم

  شبقدر کے عوام پینے کے صاف پانی سے تاحال محروم

  

شبقدر(تحصیل رپورٹر) شبقدر کے عوام صاف پینے کے پانی سے محروم کروڑوں روپے کے زرکثیر واٹر سپلائی اسکیم نامعلوم وجوہات کی بناء پر بند۔ شبقدر کا واٹر سپلائی اسکیم بی بی ادے جس کے تعمیر پائپ لائن بچھانے پر کروڑوں روپے خرچ ہوچکے ہیں 2008؁ میں بننے والا اسکیم 2ماہ پہلے ان سے پانی کی سپلائی شروع ہوئی۔4ہفتے چلنے کے بعد نامعلوم وجوہات کے بعد پھر بند ہوا۔ جس سے شبقدر کے عوام مضر صحت پانی پینے پر مجبور ہے عوام کی مشکلات کے پیش نظر مزکورہ واٹر سپلائی اسکیم سے پانی کی سپلائی شروع کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -