ملک بھر میں بلا تفریق احتساب کا عمل جاری ہے،شنیلا روتھ

ملک بھر میں بلا تفریق احتساب کا عمل جاری ہے،شنیلا روتھ

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی شنیلا روتھ نے کہاکہ ملک میں بلاتفریق احتساب جاری ہے، تحریک انصاف کو ملنے والا مینڈیٹ کرپشن کا خاتمہ اور لٹیروں سے لوٹی ہوئی دولت واپس لینا ہے، انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف عوام کی خدمت کے لئے اقتدار میں آئی ہے، چور لٹیرے سابقہ حکمران جھوٹا واویلا کررہے ہیں جس کاحقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔، کرپٹ ترین اپوزیشن کی چیخ و پکار سے پی ٹی آئی کی حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔

، ماضی کے نااہل حکمرانوں کے غلط فیصلوں سے ملکی معیشت کو تنزلی کی طرف دھیکیلا۔

، اپوزیشن جماعتیں ایک دوسرے پر اعتماد کرنے کو تیار نہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -