وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل عابد ساقی نے ایلے کالج کا دورہ کیا

  وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل عابد ساقی نے ایلے کالج کا دورہ کیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہو(پ ر)وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ کے معروف قانون دان عابد ساقی نے ایلے کالج آف لاء لاہور کیمپس کا دورہ کیااور کالج کو دور جدیدکے قانون کے طلباء کے لئے مثالی ادارہ قرار دیا انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ملک میں قانون کی عملداریقینی بنانے کے لئے معیاری اداروں کا ہونا بہت ضروری ہے۔ عابد ساقی صا نے اس موقع پر ادارے کو پیش کش کی کہ ادارے کے طلباء کی رہنمائی اور تربیت کے لئے وہ بذات خود اپنی تمام ٹیم کے ساتھ ہمہ وقت دستیاب ہوں گے کالج کے تفصیلی دورے کے بعد ان کو پرنسپل لاء کالج عاطر رضوی،ڈین لاء کالج ڈاکٹر اخلاق شمسی،اور ادارے کے ڈائریکٹرزکی جانب سے کالج سوینیئر بھی پیش کیا گیا۔