عوام مہنگائی کے ہاتھوں پریشان ہو چکے ہیں،بیگم بیلم حسنین

عوام مہنگائی کے ہاتھوں پریشان ہو چکے ہیں،بیگم بیلم حسنین

  

لاہور(لیڈی رپورٹر) پیپلزپارٹی کی سابق رکن قومی اسمبلی بیگم بیلم حسنین نے کہا ہے کہ عوام مہنگائی سے پریشان ہے کیونکہ ذرائع آمدنی کم ہو گئے ہیں مگر حکومت کی اس سلسلے میں کوئی حکمت عملی نظر نہیں آ رہی، مارکیٹوں میں کوئی وزیر نظر نہیں آ رہا اور نہ ہی کوئی اپنے حلقوں پر توجہ دے رہا ہے۔ اپنے بیان میں بیگم بیلم حسنین نے حکومتی حکمت عملی کی شدید مذمت کی اور کہا کہ قوم عمران خان کو معاف نہیں کریگی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -