چینی قوم نے بھارت کو تاریخ کی بدترین دھول چٹائی

چینی قوم نے بھارت کو تاریخ کی بدترین دھول چٹائی

  

لاہور(سٹی رپورٹر)پاک چائنہ بزنس کمیونٹی کے چیف آرگنائزر محمد جاوید پپو نے کہاہے کہ چینی قوم نے جرات، بہادری اور جوانمردی کے ساتھ اپنا مقبوضہ علاقہ واپس لے کر بھارت کو تاریخ کی بدترین دھول چٹائی ہے۔ بھارتی جارحیت اور خطے پر حاکمیت کا خواب چینی بہادر فوجیوں نے مٹی میں ملا کر لداخ کو چائنہ کا حصہ بنا دیا ہے۔ چائنہ اور پاکستان کا محبت، پیار اور احساس کے رشتے کی رفاقت صدیوں پر محیط ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -