ہر گزرتے دن کے ساتھ عوا م کی مشکلات بڑھ رہی ہیں،امجد چودھری

ہر گزرتے دن کے ساتھ عوا م کی مشکلات بڑھ رہی ہیں،امجد چودھری

  

لاہور(سٹی رپورٹر)ہم عوام پاکستا ن کے سینئر وائس چیئرمین امجد چوہدری اور وائس چیئرمین سید عظمت علی شاہ نے کہا ہے کہ جمہوری سیاسی حکومتوں کی بدعنوانیاں، کرپشن،لوٹ مار کی سیاست نے عوام الناس کو بدترین مشکلات سے دوچار کردیا ہے۔ انفراسٹر کچر کی بدترین صورت حال ملکی اداروں کی ہر گزرتے دن کے ساتھ زبوں حالی سے عوام مشکلات کی دلدل میں دھنستی جارہے ہیں۔ وطن عزیز مزید جمہوریت بہترین انتقام کا متحمل نہیں ہوسکتا عوام بدترین سیاسی انتقام کا سامنا کررہے ہیں۔ پاکستان کو مسائل اور بحرانوں سے نکالنے کیلئے صدارتی نظام کا نفاذ انتہائی ناگزیر ہوچکا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -