حکومت کے پاس عوام کی بھلائی کا کوئی منصوبہ نہیں،کاشف راجپوت

حکومت کے پاس عوام کی بھلائی کا کوئی منصوبہ نہیں،کاشف راجپوت

  

لاہور (سٹی رپورٹر) سماجی رہنماکاشف راجپوت نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے دو سال میں ایک بھی وعدہ پورانہیں کیا بلکہ آٹا، چینی، گندم اور پٹرول کے بحرانوں اور مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے،عوام کی بھلائی کیلئے ان کے پاس کوئی منصوبہ نہیں،تبدیلی کے دعویداروں نے غریب عوام پر مہنگائی کا بوجھ گرا کر انہیں پریشان کر دیا ہے،انہوں نے مزید کہا کہ نااہل حکمرانوں نے قرضوں کے ریکارڈ قائم کئے۔

دئیے ہیں جبکہ ملک میں ترقیاتی کام نہ ہونے کے برابر ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -