اپوزیشن کے حواری قیادت کی کرپشن بچانے میں مصروف ہیں،ام البنین

  اپوزیشن کے حواری قیادت کی کرپشن بچانے میں مصروف ہیں،ام البنین

  

لاہور (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف تحریک کی رکن صوبائی اسمبلی و چیئرپرسن پیماام البنین نے کہاہے کہ کرپٹ ترین اپوزیشن کے حواری اپنی قیادتوں کی کرپشن بچانے کے لئے صبح و شام جھوٹ بولتے ہیں، ماضی کے حکمرانوں نے عوام کی خدمت کی بچائے صرف اپنے خاندانوں کو نوازاہے، زرداری اور شریف خاندانوں نے ملکی وسائل کو لوٹ کر بیرون ملک لے گئے۔

، زراور شریف خاندانوں سے کوئی خیر کی امید نہیں ہے،انہوں نے کہاکہ بلاول زرداری سے قوم پوچھتی ہے کہ اس کے ذرائع آمدنی کیا ہے، قو م کے ٹیکسوں کے پیسوں پر پلنا والا بلاول زرداری اپنے گریبان میں جھانکیں۔ آصف زردار ی نے پاکستان اور بیٹے نے سندھ کا بیڑہ غرق کیا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -