مختلف علاقوں میں جانوروں کے تین غیر قانونی مویشی منڈیویں کا خاتمہ

مختلف علاقوں میں جانوروں کے تین غیر قانونی مویشی منڈیویں کا خاتمہ

  

لاہور(جنرل رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ عدنان رشید نے رائیونڈ مویشی منڈی، اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا نے ڈی ایچ اے فیز 09 گلبرگ ٹاؤن، اسسٹنٹ کمشنر کینٹ مرضیہ سلیم نے کینٹ کے علاقے برکی روڈ کا دورہ کیا اورغیر قانونی طور پر قائم 03 مویشی سیل پوائنٹس کو سیل کر دیا. ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران مویشی منڈیوں کے دورے کر رہے ہیں اور انتظامات کو یقینی بنا رہے ہیں.

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -