انسدادڈینگی مہم کے دوران 4گھروں سے لاروا برآمد

انسدادڈینگی مہم کے دوران 4گھروں سے لاروا برآمد

  

لاہور(جنرل رپورٹر)ضلعی انتظامیہ ڈینگی سرویلنس کو مزید کامیاب بنانے کیلئے دورے جاری رکھے ہوئے ہے. ایڈیشنل اور اسسٹنٹ کمشنرز نے یونین کونسلوں کے دورے کئے04 گھروں سے ڈینگی لاروا برآمد ہواجسے ئموقع پر تلف کروا دیا گیا ہے. ڈینگی لاروا برآمد ہونے والے گھروں میں فوری ڈینگی سپرے کروا دیا گیااور مہم تیز کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -