پنجاب فوڈ اتھارٹی نے آلائشوں کے تیل سے بھرا ٹرک پکڑ لیا

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے آلائشوں کے تیل سے بھرا ٹرک پکڑ لیا

  

لاہور (جنرل رپورٹر)جعل ساز اور ملاوٹ مافیا کے گرد گھیرا تنگ، فوڈ اتھارٹی کا شہر کے مختلف علاقوں میں گرینڈ آپریشن۔ بابو صابو سے آلائشوں سے تیار تیل کابھرا ٹرک پکڑ لیا۔راوی ٹاؤن سے جعلی ڈرنکس کی بڑی کھیپ برآمد کی جبکہ ہربنس پورہ میں ناقص دودھ کی فروخت پر 5ملک شاپس کو سیل کردیا گیا۔ فوڈ اتھارٹی کی جانب سے چونگی امر سدھو میں سی فوڈ ز کا پروڈکشن یونٹ بھی بند کروادیا گیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -