پولیو وائرس کے منڈلاتے خطرات انتہائی تشویشناک ہیں

پولیو وائرس کے منڈلاتے خطرات انتہائی تشویشناک ہیں

  

لاہور(سٹی رپورٹر)مرکزی تنظیم تاجران لاہور کے سینئر وائس چیئرمین ملک محمد نعیم نے کہا ہے کہ پنجاب میں پولیو وائرس کے منڈلاتے خطرات انتہائی قابل افسو س اور تشویشناک امر ہے۔ موذی وباء کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر والدین اور محکمہ صحت کو اپنی ذمہ داریاں ادا کرنی چاہئے۔ مرکزی تنظیم تاجران کا حکومت سے مطالبہ ہے کہ فی الفور ملک بھر میں پولیو کی ویکسینیشن شروع کی جائے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -