امید ہے جلد کھیلوں کی سر گرمیوں کا آغاز ہوگا،رضوان علی

  امید ہے جلد کھیلوں کی سر گرمیوں کا آغاز ہوگا،رضوان علی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(سپورٹس رپورٹر) ماڈل ٹاؤن فٹ بال کلب کے صدر میاں رضوان علی نے کہا کہ امید ہے جلد ملک میں کھیلوں کی سرگرمیوں کا آغاز ہوجائے گا ا ب سرگرمیوں کے آغازمیں تاخیر نہیں کرنی چاہیئے احتیاطی تدابیر کے ساتھ یہ سلسلہ اب جلد شروع کرنے کی ضرورت ہے۔