وِگن اتھلیٹک نے ہَل سٹی کو 8-0 سے شکست دیدی

وِگن اتھلیٹک نے ہَل سٹی کو 8-0 سے شکست دیدی

  

لندن(نیٹ نیوز)فٹبال چیمپئن شپ میں وِگن اتھلیٹک نے ہَل سٹی کو آٹھ صفر سے شکست دیدی، ڈو ویل کی شاندار ہیٹ ٹرک نے ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا جبکہ کھیل شروع ہوتے ہی گولز کا آغاز ہو گیا، پہلے منٹ پہلا اسکور ہو گیا۔ ستائیسویں منٹ مْوری نے اسکور ڈبل کر دیا، بتسیویں ڈوویل نے گولز کی شروعات کیں ہیٹ ٹرک مکمل کی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -