تین پولیس افسروں کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری

تین پولیس افسروں کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری

  

لاہور(کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب پولیس نے اعلی سطح کے تین افسروں کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کردیے تفصیلات کے مطابق آ ئی جی پنجاب شعیب دستگیر نے شہزادہ سلطان کو ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور،کمانڈنٹ پنجاب کانسٹیبلری کنور شاہ رخ کو تبدیل کرکے پرنسپل ٹریننگ کالج لاہور تعینات اور کیپٹن ریٹائرڈ احسان طفیل کو کمانڈنٹ پنجاب کانسٹیبلری تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔

مزید :

علاقائی -