ہنجروال پولیس کی کارروائی چور گینگ کوگرفتارکر لیا

ہنجروال پولیس کی کارروائی چور گینگ کوگرفتارکر لیا

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)ایس ایچ او انسپکٹر ہنجر وال شیخ حما د اختر نے دو رکنی موٹر سائیکل اور موبائل چور گینگ کوگرفتارکر لیاگرفتار ملزمان میں صادق عرف اکمل اور شہباز شامل ہیں۔ملزمان کے قبضہ سے ہزاروں روپے نقدی بر آ مد کر لی۔موٹر سائیکل، 5 موبائل فون، 2 عدد پسٹل اور گولیاں بھی برآمدگرفتار ملزمان ریکارڈ یافتہ، شہر کے مختلف تھانوں میں متعدد مقدمات بھی ٹریس کرلیئے۔

مزید :

علاقائی -