لڑکی کو اجتماعی بداخلاقی کا نشانہ بنانے والا مرکزی ملزم جہلم سے گرفتار

  لڑکی کو اجتماعی بداخلاقی کا نشانہ بنانے والا مرکزی ملزم جہلم سے گرفتار

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)ایس پی اقبال ٹاؤن انویسٹی گیشن نوید ارشاد کی سربراہی میں جینڈر بیسڈ کرائم سیل نے کارروائی کے دوران ٹک ٹاک پر دوستی کے بعد لڑکی کو اجتماعی بداخلاقی کا نشانہ بنانے والا مرکزی ملزم شیراز جہلم سے گرفتار کر لیا ملزمان 3 روز قبل مریم فیاض کو بداخلاقیکا نشانہ بنانے کے بعد فرار ہو گئے تھے۔ایس ایس پی انویسٹی گیشن ذیشان اصغر کاکہنا تھا کہ دوسرے ملزم آصف کو بھی جلد گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچایاجائے گا۔

مزید :

علاقائی -