ٰٖپولیس کی کارروائی، اشتہاری کوگرفتار کرلیا گیا

ٰٖپولیس کی کارروائی، اشتہاری کوگرفتار کرلیا گیا

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)انویسٹی گیشن پولیس شادمان نے کاروائی کے دوران کارروائی اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق شادماں انوسٹی گیشن پولیس نے چیک ڈس آنرکے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم عرفان کو گرفتار کر لیا پولیس کے مطابق اشتہاری ملزم عرفان کارروبار کے لیے شہری کو 23لاکھ روپے کا بوگس چیک دے کر فرار ہو گیا تھا۔ جسے انویسٹی گیشن پولیس شادمان نے اشتہاری ملزم کو گرفتار کیا۔

مزید :

علاقائی -