راحت کونین حسن نے بطور چیئرپرسن مسابقتی کمیشن اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

  راحت کونین حسن نے بطور چیئرپرسن مسابقتی کمیشن اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)راحت کونین حسن نے بطور چیئرپرسن مسابقتی کمیشن اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے،۔ وفاقی حکومت نے راحت کونین کوبطورممبر مسابقتی کمیشن اور چیئرپرسن تین سال کی مدت کے لیے تعینات کیا تھا۔راحت کونین نے  2007سے 2010  تک سی سی پی کی بانی ممبر کی حیثیت سے اور  2010-2013 تک بطور چیئرپرسن خدمات انجام دیں۔

راحت کونین حسن

مزید :

صفحہ اول -