جماعت اسلامی کے ضلعی امراء کا اجلاس اتوار کو طلب

  جماعت اسلامی کے ضلعی امراء کا اجلاس اتوار کو طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(اسٹاف رپورٹر) امیرجماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی نے سندھ کے ضلعی امراء کا اجلاس اتوار انیس جولائی کوسہ پہر تین بجے زوم وڈیولنک پر قباء آڈیٹوریم میں طلب کرلیا ہے۔صوبائی اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں شریک سندھ بھر سے ضلعی امراء دیگرتنظیمی امور کے علاوہ چرم قربانی مہم اورجنوری تاجون ششماہی رپورٹ پیش کریں گے۔

مزید :

صفحہ اول -