ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 2 فیصد سے زائد کا اضافہ

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 2 فیصد سے زائد کا اضافہ

  

کوالالمپور(اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 2 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا جس کی وجہ بیرونی طلب میں اضافے کا امکان ہے۔برسا ملائیشیا ڈیرایویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے ستمبر کے لیے سپلائی کے سودے 71 رنگٹ (2.92 فیصد) بڑھ کر 2500 رنگٹ (585.48 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔

مزید :

کامرس -