لاہور ہائی کورٹ، ٹی وی چینلز پر فحاشی کیخلاف درخواست پرپیمرا کو نوٹس جاری

  لاہور ہائی کورٹ، ٹی وی چینلز پر فحاشی کیخلاف درخواست پرپیمرا کو نوٹس جاری

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائی کورٹ نے ٹی وی چینلز پر فحاشی دکھانے کے خلاف دائر درخواست پرپیمرا کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیاہے،سید علی عمران کی طرف سے دائردرخواست میں موقف اختیار کیا گیاہے کہ پیمرا چینلز پر فحاشی روکنے میں ناکام ہو چکا ہے،پیمرا کو چینلز کے خلاف کاروائی کے لئے درخواست دی تاہم کوئی کارروائی نہیں کی گئی،عدالت سے استدعاہے کہ پیمرا کو فحاشی پر مشتمل مواد روکنے کا حکم دیا جائے۔

پیمرا کو نوٹس

مزید :

صفحہ آخر -