میٹرک نتائج کے اعلان سے قبل گیارہویں کلاس کیلئے داخلوں کے اجراء پرپابندی عائد

    میٹرک نتائج کے اعلان سے قبل گیارہویں کلاس کیلئے داخلوں کے اجراء پرپابندی ...

  

لاہور(خصوصی رپورٹ) پنجاب حکومت نے تمام سرکاری اور پرائیویٹ کالجز کو ہدایت نامہ جا ری کیا ہے جس کے مطابق اس سال کوئی بھی سرکاری یا پرائیویٹ کالج تمام بورڈز کے میٹرک نتائج کے اعلان سے قبل سال اول میں داخلے کا اجراء نہیں کر سکے گا۔احکامات کی خلا ف ورزی کرنے پر قانونی کار وائی کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق انٹر میڈیٹ میں داخلے نو یں جماعت کے نتائج کی بنیاد پر نہیں ہونگے، داخلوں کا شیڈول میٹرک نتائج کے اعلان کے بعد جا ری کیا جائیگا۔

داخلے پابندی

مزید :

صفحہ آخر -