رائل اسٹیٹ کے چیف ایگزیکٹو راحیل احمد کے والد لیہ میں سپرد خاک

      رائل اسٹیٹ کے چیف ایگزیکٹو راحیل احمد کے والد لیہ میں سپرد خاک

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ڈی ایچ اے کے سینئر رئیل اسٹیٹ ایجنٹ رائل اسٹیٹ کے چیف ایگزیکٹو راحیل احمد کے والدمحترم لیہ میں سپرد خاک،ان کے آبائی گاؤں میں نمازِ جنازہ ادا کی گئی نماز جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکت۔ رابطہ برائے تعزیت راحیل احمد0321-5555707:

انتقال

مزید :

صفحہ آخر -