سرکاری محکموں میں خراب کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالے گریڈ 17 سے 21 تک کے افسران کو جبری ریٹائر کرنے کا فیصلہ

  سرکاری محکموں میں خراب کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالے گریڈ 17 سے 21 تک کے ...

  

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے سرکاری محکمہ جات کو بہتر بنانے کے لئے ایک نیا فارمولہ تیار کر لیا ہے جس کے تحت سرکاری محکموں میں خراب کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے گریڈ 17 سے گریڈ 21 تک کے افسران کو جبری ریٹائر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے بتایا گیا ہے کہ ایسے افسران کی تعداد 5 ہزار سے زائد ہے جبکہ حکومت کا خیال ہے کہ ناقص کارکردگی والے افسران کو ریٹائر کر کے محکموں کی کارکردگی کو بہتر بنایا جا سکے گا۔

فیصلہ

مزید :

صفحہ آخر -