محکمہ صحت،9انتظامی ڈاکٹرز کے تبادلے

محکمہ صحت،9انتظامی ڈاکٹرز کے تبادلے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (بیورو نیوز) محکمہ صحت نے 9 انتظامی ڈاکٹروں کے تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ہیں ڈاکٹر اعظم ایم ایس ضلعی ہسپتال جنیوٹ، ڈاکٹر عمران ایم ایس تحصیل ہسپتال مونکی، ڈاکٹر سعید پار ڈسٹرکٹ(بقیہ نمبر44صفحہ7پر)

ہسپتال ننکانہ، ڈاکٹر عبدوالوحید تحصیل ہسپتال جڑانوالہ، ڈاکٹر ساجد ایم ایس تحصیل ہسپتال جنوبی سمیت دیگر کے تبادلوں کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔
تبادلے