عید،ٹماٹر ادرک، لہسن،سبز مرچ کی قیمتیں ہائی، انتظامیہ غائب

    عید،ٹماٹر ادرک، لہسن،سبز مرچ کی قیمتیں ہائی، انتظامیہ غائب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ہارون آباد(نمائندہ پاکستان )بڑی عید کی آمد آمد ھے اور سبز مصالہ جات نے ابھی سے عوام کی چیخیں نکال دی ادرک مہنگا۔ٹماٹر کی قیمت بڑھ گئی لہسن سبز مرچ کی قیمتں بھی (بقیہ نمبر47صفحہ6پر)
زیادہ ھو گئی ہیں شہریوں کا میڈیا سے کھنا تھا مہنگاہی دن بدن بڑھتی جا رھی ھے لاک ڈوان رلیف کی بجائے الٹا شدید مشکلات اور پریشانی کا سامنا ھے آٹا بھی نایاب ھو گیا اس کی قلت برقرار ھے آٹے کی عدم دستیابی کے باعث شہری پریشان ہیں ان کا کھنا تھا کہ غلہ منڈی میں اور سرکاری گوداموں میں وافر مقدار میں گندم موجود ھے اس کے باوجود آٹے کی بیس کلو تھیلی کا ریٹ 860سے 870 روپے ھے شہریوں کا کھناتھا کہ آٹے کی قیت 7سے پچاس روپے مقرر کی جائے اور سبز مصالہ جات کی بڑھتی ھوئی قیمتوں کا بھی نوٹس لیا جائے۔
انتظامیہ غائب