عید پر سکیورٹی پلان مرتب کرنیکی ہدایت

  عید پر سکیورٹی پلان مرتب کرنیکی ہدایت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (نمائندہ پاکستان)صوبائی وزارت داخلہ نے ضلعی سربراہان سے عید الاضحی کا سکیورٹی پلان طلب کرلیا اس (بقیہ نمبر45صفحہ6پر)
حوالے سے جاری کئے جانیوالے حکم نامہ میں کہا گیا ہے کہ وہ عید الاضحی کے حوالے سے سکیورٹی پلان مرتب کرتے ہوئے اس کی تفصیل بھجوائیں تاکہ عید قربان کے موقع پر سکیورٹی پلان کو حتمی شکل دی جائے،جبکہ سکیورٹی پلان کو جلد از جلد مرتب کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
سکیورٹی پلان
کوٹ ادو،قادر پور راں (تحصیل رپورٹر، نمائندہ پاکستان) وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے تحت درجہ کتب کے امتحات جاری، آج آخری پیپرہوگا، اس بارے(بقیہ نمبر44صفحہ6پر)
تفصیل کے مطابق وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے تحت درجہ کتب کے امتحات جاری جاری ہیں جس کاکوٹ ادومیں مقرر شدہ امتحانی سنٹر دارالمبلغین کوٹ ادو بنایا گیا ہیجہاں آج آخری پیپر ہوگا، اس حوالے سیسنٹر سپر ٹنڈنٹ مفتی محمد عارف سعید نے کہا ہے کہ بحمد للہ تعالیٰ حکومتی اور شرعی قانون کو علماء حقہ صرف جانتے ہی نہیں بلکہ دونوں قانون پر عمل کر کے ساری دنیا کو اپنی صلاحیتیں واضح کردی جسکا جیتا جاگتا ثبوت وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے تحت ہونے والے امتحانات ہیں،انہوں نے کہا کہ پورے پاکستان میں ایک ہی وقت میں تمام ایس او پیزسے متعلقہ امور پر عمل کرکے ثابت کر دکھایا،انہوں نے مزید کہا کہ علماء حق صرف جانتے ہی نہیں بلکہ عملی میدان میں بھی اپنا لوہا منوا رہے ہیں، اللہ تعالیٰ ان علماء حقہ کو ہمیشہ زندہ تابندہ رکھیوفاق المدارس العربیہ پاکستان کے تحت تمام مدارس دینیہ کے امتحان 11 جولائی سے شروع ہیں قادرپورراں میں بھی جامعہ اْمّ ھانی? البنات راجپوت کالونی کو امتحانی سنٹر مقرر کیا گیا ہے جہاں 4 مدارس کی طالبات امتحان میں شریک ہیں گزشتہ روز MPA ملک واصف راں کی والدہ محترمہ، سابق چ?یرمین یوسی کی ملک شفیع راں کی اہلیہ، سابق ناظم ملک عاطف راں کی اہلیہ، ملک الطاف ایڈووکیٹ کی اہلیہ اور مقامی صحافی حضرات کی بیگمات نے سنٹر کا دورہ کیا اور مکمل ایس او پیز کے ساتھ امتحانی نظام کو تسلی بخش قرار دیا اور نگران عملہ کی فعال کار کردگی پر بھی اطمینان کا اظہار کیا امتحانات کا یہ سلسلی 16 جولا?ی تک جاری رہے گا۔
پیپرز