فیس رعایت، خلاف ورزی پر پرائیویٹ سکولوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

  فیس رعایت، خلاف ورزی پر پرائیویٹ سکولوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

  

خانیوال (بیورو نیوز) محکمہ سکول ایجوکیشن نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں نجی سکول میں 20 فیصد فیس(بقیہ نمبر42صفحہ6پر)

کمی کا فیصلہ سکول کھلنے تک جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے فیس رعایت سکولوں کی بندش تک جاری رہے گی خلاف ورزی کرنے والے عناصر کے خلاف کاروائی جاری رہے گئی اس سلسلہ میں ضلعی ایجوکیشن اتھارٹیز کو اگاہ کر دیا گیا ہے۔

فیصلہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -