ایجوکیشن اتھارٹیز سے نئی داخلہ مہم کی تفصیلات طلب

  ایجوکیشن اتھارٹیز سے نئی داخلہ مہم کی تفصیلات طلب

  

خانیوال (بیورو نیوز) محکمہ سکول ایجوکیشن نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع کی ایجوکیشن اتھارٹیز سے رواں سال نئی داخلہ مہم کا ریکارڈ طلب کر لیا ہے اس سلسلہ میں مراسلے بھی جاری کر دیئے گئے ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -