صوبہ بھر میں آٹا ڈیلرز کیلئے لائسنس لازمی قرار

  صوبہ بھر میں آٹا ڈیلرز کیلئے لائسنس لازمی قرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (بیورو نیوز) حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں آٹا ڈیلرز کے لیے لائسنس کا حصول لازمی قرار دے دیا صرف لائسنس ہولڈز ہی ملز سے آٹا خرید(بقیہ نمبر25صفحہ6پر)
کر مارکیٹ میں سپلائی کر ے گا حکومت نے یہ اقدام مڈل مینوں کے خاتمے او رسرکاری نرخوں پر آٹے کی فروخت یقینی بنانے کے لیے اٹھایا ہے۔
لازمی قرار