سکول کھولنے سے قبل تعمیر ومرمت صفائی اقدامات کی ہدایات
خانیوال (بیورو نیوز) محکمہ سکول ایجوکیشن نے ستمبر میں خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں سکولوں کے محکمہ کھولنے کا فیصلے کے پیش نظر سکولوں میں صفائی ستھرائی (بقیہ نمبر26صفحہ6پر)
کرنے کا حکم دیا ہے اور سکولوں میں جاری تعمیراتی کام بھی سکول کھولنے سے قبل مکمل کرنے کی ہدایا ت جاری کی گئی ہیں۔
اقدامات