ہائی کورٹ بارا یسوسی ایشن ججز کے اعزاز میں تقریب

  ہائی کورٹ بارا یسوسی ایشن ججز کے اعزاز میں تقریب

  

ملتان (خصو صی ر پو رٹر)ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کی طرف سے ججز کے اعزاز میں چائے کی تقریب منعقد کی گئی (بقیہ نمبر35صفحہ6پر)

تقریب کی صدارت صدر بار چوہدری طاہر محمود نے کی جبکہ جنرل سیکرٹری سجاد حیدر سپرا نے مہمانوں کا استقبال کیا تقریب میں سینیئر جج مسٹر جسٹس امیر بھٹی،مسٹر جسٹس مسعو دجہانگیر،مسٹر جسٹس سید شہباز علی رضوی، صدر چوہدری طاہر محمود، سیکرٹری سجاد حیدر سپرا،ڈپٹی اٹارنی جنرل مہر ضمیر حسین سنڈھل،نائب صدرطاہر قریشی، لائبریری سیکرٹری فرزانہ کوثر،فنانس سیکرٹری چوہدری احسان گل،سابق صدرحیدر عثمان، امیدوار پنجاب بار کونسل محمد اقبال راؤ،جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار غلام نبی طاہر، ممبر پنجاب بار کونسل داد وینس،سابق صدر ڈسٹرکٹ بارچوہدری شفیق،امیدوار پنجاب بارمالک خان لنگاہ، دلدار برولہ،اطہر شاہ،شیخ تنویر، اشرف سدھو،شیخ غیاث الحق،نوید رانا و دیگر وکلاء نے شرکت کی۔

تقریب

مزید :

ملتان صفحہ آخر -