انٹر میڈیٹ داخلے نویں جماعت کے نتائج کی بنیاد پر نہیں ہونگے:ذرائع

  انٹر میڈیٹ داخلے نویں جماعت کے نتائج کی بنیاد پر نہیں ہونگے:ذرائع

  

لاہور(پ ر)ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے تمام سرکاری اور پرائیویٹ کالجز کوہدایت نامہ جاری کیا (بقیہ نمبر36صفحہ6پر)

ہے جس کے مطابق اس سال کوئی بھی سرکاری یا پرائیویٹ کالج تمام بورڈز کے میٹرک نتائج کے اعلان سے قبل سال اول میں داخلے کا اجراء نہیں ہوسکے گا احکامات کی خلاف ورزی کرنے پر قانونی کارروائی کی جائے گی۔

ذرائع

مزید :

ملتان صفحہ آخر -