فوڈ اتھارٹی ٹیموں کا ملتان، ڈیرہ بہاولپور، ساہیوال میں آپریشن
ملتان(سپیشل رپورٹر) بہاولپور اور ساہیوال ڈویژن کے مختلف اضلاع میں کاروائیاں کرتے ہوئے370 فوڈ پوائنٹس کی(بقیہ نمبر38صفحہ6پر)
چیکنگ کی جبکہ صفائی کی صورتحال بہتر نہ ہونے پر300فوڈیونٹس کو اصلاحی نوٹسز جاری کیے۔اس کے علاوہ سوئیٹس اینڈ بیکرز،چکن شاپس،پان شاپس،سوڈا واٹر فیکٹری سمیت 18فوڈ پوائنٹس سیلکیے گئے۔حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر232,000روپے کے جرمانے عائد کیے گئے۔دوران چیکنگ345لیٹر ملاوٹی دودھ تلف،80کلوبدبودار گوشت،115کلومضرصحت خوراک تلف جبکہ 79کلو مصالحے برآمد ہوئے ہیں۔
آپریشن