ماچھیوال میں انجکشن لگاتے ہی نشئی ہلاک

ماچھیوال میں انجکشن لگاتے ہی نشئی ہلاک

  

ماچھیوال (نامہ نگار) تین بچوں کا باپ تیس سالہ نشئی انجکشن لگاتے ہی زندگی کی بازی ہار گیا مرحوم کو رات نو بجے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔۔تفصیل کے مطابق چک نمبر19/W.B کے رہائشی عبد الرزاق بھٹی(بقیہ نمبر8صفحہ6پر)

کو تیس سالہ بیٹا محمد شاہد تین بچوں کا باپ نشہ کا عادی تھا وہ انجکشن لگا رہا تھا انجکشن ختم ہوتے ہی زندگی کی بازی ہار گیا۔

ہلاک

مزید :

ملتان صفحہ آخر -