لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ، مقدمات کی سماعت بارے ججز روسٹر میں ترمیم

  لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ، مقدمات کی سماعت بارے ججز روسٹر میں ترمیم

  

ملتان ( خصوصی رپور ٹر)لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ میں مقدمات کی سماعت بارے ججز روسٹر میں ترمیم کردی گئی۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم خان رواں عدالتی ہفتے کے دوران آج تک پرنسپل سیٹ پر کام(بقیہ نمبر14صفحہ6پر)

کریں گے۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم خان 17 جولائی جمعہ کے روز ہائیکورٹ ملتان بنچ میں کیسز کی سماعت کریں گے۔چیف جسٹس کی منظوری کے بعد عدالتی چوتھے ہفتے کی چھٹیوں کا ترمیمی ججز روسٹر جاری کردیاگیا ہے۔چیف جسٹس محمد قاسم خان سے ہائیکورٹ ملتان بار کے عہدیدار ملاقاتیں بھی کریں گے۔

روسٹر

مزید :

ملتان صفحہ آخر -