انٹر میڈیٹ میں داخلے نو یں جماعت کے نتائج کی بنیاد پر نہیں ہونگے‘ذرائع

انٹر میڈیٹ میں داخلے نو یں جماعت کے نتائج کی بنیاد پر نہیں ہونگے‘ذرائع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


راولپنڈی(خصوصی رپورٹ) ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے تمام سرکاری اور پرائیویٹ کالجز کو ہدایت نامہ جا ری کیا ہے جس کے مطابق اس سال کوئی بھی سرکاری یا پرائیویٹ کالج تمام بورڈز کے میٹرک نتائج کے اعلان سے قبل سال اول میں داخلے کا اجراء نہیں کر سکے گا۔احکامات کی خلا ف ورزی کرنے پر قانونی کار وائی کی جائے گی۔

مزید :

صفحہ آخر -