کے الیکٹرک کی بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا معاملہ ،وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس آج ہو گا

کے الیکٹرک کی بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا معاملہ ،وزیراعظم کی زیرصدارت اہم ...
کے الیکٹرک کی بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا معاملہ ،وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس آج ہو گا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کے الیکٹرک کی بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے معاملے پروزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اہم اجلاس آج ہو گا۔

اجلاس میں سندھ حکومت اور کے الیکٹرک حکام بھی شریک ہوں گے ،جس میں کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق بریفنگ دی جائے گی ۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -علاقائی -اسلام آباد -