کے پی میں کالجز کھولنے کافیصلہ سٹاف کے کورونا ٹیسٹ سے مشروط

کے پی میں کالجز کھولنے کافیصلہ سٹاف کے کورونا ٹیسٹ سے مشروط
کے پی میں کالجز کھولنے کافیصلہ سٹاف کے کورونا ٹیسٹ سے مشروط

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کے پی میں کالجز کھولنے کافیصلہ سٹاف کے کورونا ٹیسٹ سے مشروط کردیاگیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ تعلیم نے تمام ڈگری کالجز کے سٹاف کاکورونا سے متعلق ڈیٹا جمع کرنے کافیصلہ کیا ہے اورصوبے کے 36 ڈگری کالجز کے پرنسپلز کو تمام معلومات فراہم کرنے کی ہدایت کردی ہے۔