لاہور ہائیکورٹ نے فلور ملز پر17 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کیخلاف درخواست پر حکم امتناع جاری کردیا

لاہور ہائیکورٹ نے فلور ملز پر17 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کیخلاف درخواست پر ...
لاہور ہائیکورٹ نے فلور ملز پر17 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کیخلاف درخواست پر حکم امتناع جاری کردیا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے فلور ملز پر17 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کیخلاف درخواست پرحکم امتناع جاری کردیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں فلارملزپر 17 فیصدسیلزٹیکس عائدکرنے کیخلاف درخواست پرسماعت ہوئی،وکیل درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیاگیاکہ سیل ٹیکس رولزکے مطابق آٹےودیگراشیاکوٹیکس سے استثنیٰ حاصل ہے،رولزکے تحت آٹے پرٹیکس عائد نہیں کیاجاسکتا، عدالت نے فلور ملز پر 17 فیصدسیلزٹیکس عائدکرنے پرحکم امتناع جاری کردیا۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -