جوبائیڈن کی مقبولیت میں اضافہ پر ٹرمپ پریشان،صدارتی مہم کے انچارج کو فارغ کردیا

جوبائیڈن کی مقبولیت میں اضافہ پر ٹرمپ پریشان،صدارتی مہم کے انچارج کو فارغ ...
جوبائیڈن کی مقبولیت میں اضافہ پر ٹرمپ پریشان،صدارتی مہم کے انچارج کو فارغ کردیا

  

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)جوبائیڈن کی مقبولیت میں اضافہ پرپریشان ڈونلڈٹرمپ نے صدارتی مہم کے انچارج کو فارغ کردیا۔

خبرایجنسی کے مطابق رائے عامہ کے جائزوں میں جوبائیڈن کی مقبولیت میں اضافہ پر ڈونلڈ ٹرمپ پریشانی کاشکار ہیں ،جس پر امریکی صدر نے اپنی صدارتی مہم کے انچارج ہی فارغ کردیا،خبرایجنسی کے مطابق صدرٹرمپ کاکہناہے کہ بریڈپارسکل کی جگہ ڈپٹی منیجر بل سٹیپن لیں گے ،پارسکل کو ڈیجیٹل اورڈیٹا سے متعلق کام سونپا گیا تھا لیکن وہ ٹلساریلی کو کامیاب کرانے میں ناکام رہے تھے ،خبرایجنسی کاکہنا ہے کہ امریکی صدرجائزوں کو بے حداہمیت دیتے ہیں ۔

مزید :

بین الاقوامی -