آل پاکستا ن آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں ہڑتال کردی

آل پاکستا ن آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں ہڑتال کردی
آل پاکستا ن آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں ہڑتال کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستا ن آن لائن)آل پاکستا ن آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں ہڑتال کردی،سینئر وائس چیئرمین شمس شاہوانی نے کہاہے کہ حکومت ہمارے مطابات پر نظرثانی کرے ،مطالبات کی منظوری تک تیل کی سپلائی بند رہے گی ۔
نجی ٹی وی جی این این کے مطابق آل پاکستا ن آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں ہڑتال کردی،سینئر وائس چیئرمین شمس شاہوانی نے کہاہے کہ آج پورے ملک میں تیل کی ترسیل نہیں ہو گی ،حکومت ہمارے مطابات پر نظرثانی کرے ،مطالبات کی منظوری تک تیل کی سپلائی بند رہے گی ،سینئر وائس چیئرمین شمس شاہوانی کامزید کہناتھاکہ ہم نے حکومت سے بار بار مطالبہ کیا لیکن ہماری نہیں سنی گئی ۔