عشق باز سے شہرت پانیوالی بھارتی اداکارہ شرینو پاریکھ بھی کورونا کا شکار لیکن اب وہ کہاں اور کس حال میں ہیں؟ اعلان کردیا

عشق باز سے شہرت پانیوالی بھارتی اداکارہ شرینو پاریکھ بھی کورونا کا شکار لیکن ...
عشق باز سے شہرت پانیوالی بھارتی اداکارہ شرینو پاریکھ بھی کورونا کا شکار لیکن اب وہ کہاں اور کس حال میں ہیں؟ اعلان کردیا

  

نئی دہلی (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے قہر سے عشق باز سے مشہور ہونے والی بھارتی اداکارہ شرینو پاریکھ بھی نہ بچ پائیں، ان کا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔

View this post on Instagram

That’s me... waiting for this night mare to get over! . Also me: look pretty while counting the number of times the fan rotates in a minute! ???? . Guys tell me your crazy moments as I’m getting bored and I’m not the only one who’s crazy n bored right now! . . #corona #lockdown #21dayslockdown #togetherinthis #8thday

A post shared by Shrenu Parikh (@shrenuparikhofficial) on

سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر اپنی ایک پوسٹ میں انہوں نے لکھا کہ چند دن قبل میں نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرایا تھا، جو مثبت آ گیا، اب میں ہسپتال میں زیر علاج ہوں اور صحت یاب ہو رہی ہوں، مجھے اور میرے اہلخانہ کو اپنی دعاﺅں میں یاد رکھیں۔

View this post on Instagram

Even after being so careful if it can get to you then imagine the power of this invisible demon we are fighting with... pls pls be very careful and save urselves!

A post shared by Shrenu Parikh (@shrenuparikhofficial) on

انہوں نے مزید لکھا کہ میں کورونا وائرس کے خلاف لڑنے والے پیرا میڈیکل سٹاف کی شکر گزار ہوں جو اس خوفناک وقت میں مریضوں کا علاج کر رہے ہیں۔

View this post on Instagram

Me when someone says 3rd May bas aa hi gaya ! Also me: dur dur tak nahi dikh raha... . #quarantine #quarantinelife #lockdown #lockdownextended #corona #weareinthistogether #maharashtra #mumbai #throwback #post

A post shared by Shrenu Parikh (@shrenuparikhofficial) on

اداکارہ نے مزید لکھا کہ احتیاط برتنے کے باوجود اگر آپ کو کورونا وائرس ہو جائے تو اندازہ لگایئے نظر نہ آنے والا وائرس کیسا خطرناک ہے، جس کیخلاف ہم نبرد آزما ہیں، میں سب سے گزارش ہے کہ بہت احتیاط کریں اور آپ کو وباءسے بچائیں۔

مزید :

تفریح -کورونا وائرس -