وزیراعظم نے نیشنل کوآرڈی نیشن کمیٹی ہاؤسنگ تعمیرات کااجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم نے نیشنل کوآرڈی نیشن کمیٹی ہاؤسنگ تعمیرات کااجلاس طلب کرلیا
وزیراعظم نے نیشنل کوآرڈی نیشن کمیٹی ہاؤسنگ تعمیرات کااجلاس طلب کرلیا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے نیشنل کوآرڈی نیشن کمیٹی ہاؤسنگ تعمیرات کااجلاس طلب کرلیا ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت نیشنل کوآرڈی نیشن کمیٹی ہاﺅسنگ تعمیرات کااجلاس آج ہوگا،کمیٹی ہاؤسنگ کے جاری منصوبوں میں پیشرفت کا جائزہ لے گی ،ہاو¿سنگ،منصوبہ بندی،خزانہ ودیگروزارتوں کے افسران شریک ہوں گے ، چیف سیکریٹریز اور نمائندگان سمیت دیگراعلیٰ حکام شریک ہوں گے،واضح رہے کہ وزیراعظم نے تعمیراتی شعبے سے متعلق 13 رکنی کمیٹی تشکیل دی تھی۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -