چیئرمین اورممبرآئل اوگراکے تقررکیلئے سلیکشن کمیٹی کی تشکیل نو،وزیراعظم نے سلیکشن کمیٹی سے آفتاب حسین کونکال دیا

چیئرمین اورممبرآئل اوگراکے تقررکیلئے سلیکشن کمیٹی کی تشکیل نو،وزیراعظم نے ...
چیئرمین اورممبرآئل اوگراکے تقررکیلئے سلیکشن کمیٹی کی تشکیل نو،وزیراعظم نے سلیکشن کمیٹی سے آفتاب حسین کونکال دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین اورممبرآئل اوگراکے تقررکیلئے سلیکشن کمیٹی کی تشکیل نوکردی گئی ،وزیراعظم نے سلیکشن کمیٹی سے آفتاب حسین کونکال دیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین اورممبرآئل اوگراکے تقررکیلئے سلیکشن کمیٹی کی تشکیل نوکردی گئی،وزیراعظم نے سلیکشن کمیٹی سے آفتاب حسین کونکال دیا،5 رکنی سلیکشن کمیٹی کی تشکیل نوکانوٹیفکیشن جاری کردیاگیا،نوٹیفکیشن کے مطابق شہزاداکبرچیئرمین سلیکشن کمیٹی برقرار،سلیکشن کمیٹی میں آفتاب حسین کی جگہ محمدزبیرشامل کرلیاگیا۔