دوسرا ٹیسٹ، ویسٹ انڈیز کا ٹاس جیت کر باﺅلنگ کا فیصلہ

دوسرا ٹیسٹ، ویسٹ انڈیز کا ٹاس جیت کر باﺅلنگ کا فیصلہ
دوسرا ٹیسٹ، ویسٹ انڈیز کا ٹاس جیت کر باﺅلنگ کا فیصلہ

  

مانچسٹر (ڈیلی پاکستان آن لائن) ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر باﺅلنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق میچ کیلئے انگلش ٹیم کی قیادت جو روٹ کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں روری برنز، ڈومینک سبلی، زیک کرالی، بین سٹوکس، اولی پوپ، جوز بٹلر، کرس ووکس، سیم کیورن، ڈومینک بیس اور سٹورٹ براڈ شامل ہیں۔

ویسٹ انڈیز ٹیم کی قیادت جیسن ہولڈر کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں کریگ بریتھ ویٹ، جون کیمبل، شائی ہوپ، شمارا بروکس، روسٹن چیز، جرمین بلیک ووڈ، شین ڈاﺅرچ، الزاری جوزف، کیمار روچ اور شینن گیبریل شامل ہیں۔

مزید :

کھیل -