اور اب فاروق ستار کے ساتھ ٹک ٹک سٹار حریم شاہ کی ویڈیو نے دھوم مچادی

اور اب فاروق ستار کے ساتھ ٹک ٹک سٹار حریم شاہ کی ویڈیو نے دھوم مچادی
اور اب فاروق ستار کے ساتھ ٹک ٹک سٹار حریم شاہ کی ویڈیو نے دھوم مچادی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) سیاسی رہنماوں کے ساتھ متنازعہ ویڈیوز بنانے والی ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کی نئی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ اس بار انہوں نے ایم کیو ایم رہنما فاروق ستارکے ساتھ ویڈیو فلمائی ہے۔

 تفصیلا ت کے مطابق متنازعہ ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ اور متحدہ قومی موومنٹ( ایم کیو ایم) پاکستان کے سابق رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں حریم شاہ کو فاروق ستار کے دیکھا جاسکتا ہے۔

@hareemshah9990 ♬ Haan Tu Hain (From "Jannat") - Pritam & KK

حریم نے یکے بعد دیگرے فاروق ستار کے ساتھ بنائی ہوئی دو ویڈیوز شیئر کیں جس میں انہیں صوفے پر بیٹھے دیکھا جاسکتا ہے۔

@hareemshah9990 ♬ original sound - hareemshah9990

ویڈیو میں حریم شاہ نے  جینز کے ساتھ ٹی شرٹ پہن رکھی ہے۔

@hareemshah9990 ♬ original sound - ꧁༒☬SiNdhi cHokRi☬༒꧂

حریم کی نئی ویڈیوز کو اب تک لاکھوں افراد پسند کرچکے ہیں۔

یاد رہے کہ  حریم شاہ کے والد نے  بیٹی  کی ناپسندیدہ حرکتوں کی وجہ سے تنگ آکر سوشل میڈیا پر معافی مانگی تھی جس کے بعد حریم شاہ نے آئندہ متنازعہ ویڈیوز بنانا بند کردیا تھا۔

@hareemshah9990 ♬ original sound - Sofia Kaif