انڈرگریجوایٹ پروگرامز کیلئے دوسرا انٹری ٹیسٹ 21جولائی کو ہوگا 

 انڈرگریجوایٹ پروگرامز کیلئے دوسرا انٹری ٹیسٹ 21جولائی کو ہوگا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی انڈر گریجوایٹ پروگرامز میں داخلوں کا دوسرا انٹری ٹیسٹ 21جولائی کو ہوگا جس کے لئے امیدواران کی رول نمبر سلپس ویب سائٹ پر جاری کر دی گئیں ہیں۔

 ترجمان کے مطابق امیدواران یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkسے رول نمبر سلپس ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔