پنجاب یونیورسٹی سے 9امیدواروں کوپی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

پنجاب یونیورسٹی سے 9امیدواروں کوپی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (لیڈی رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی نے عبدالرحمان ولد رمضان کواسلامک سٹڈیز،ثمین احمد دختروقار احمد کو مالیکیولر بائیولوجی اینڈ فرانزک سائنسز، وجیہہ کنول دخترخالد محمود کومائیکروبائیولوجی اینڈ مالیکیولر جینٹکس، شہزاد اسلام ولد اسلام کو اردو،ابصار احمد ولد انتصار احمد کوزوالوجی،قراۃ العین دختر احسن کوپبلک ہیلتھ اور گلناز پرویز دخترمیاں پرویز احمدکو بائیوٹیکنالوجی کے مضمون میں مقالہ جات کی تکمیل کے بعد، پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں۔